19 مئی 2012 - 19:30

ایک فلسطینی بچی 9 سال سے اپنے قیدی باپ کی انتظار میں ہے جو اب نو سال کے بعد اسرائیلی جیل پہلی باراپنے باپ کا دیدار کرےگی۔

ابنا: ایک فلسطینی بچی جومانہ جذر 9 سال سے اپنے قیدی باپ کی انتظار میں ہے جو اب نو سال کے بعد اسرائیلی جیل  پہلی باراپنے باپ کا دیدار کرےگی۔ اسرائيل اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کی روشنی میں غزہ میں قیدیوں کے اہل خانہ اسرائیلی جیلوں میں اپنے قیدیوں سے ملاقات کرسکیں گے۔ یہ بچی اپنے باپ کے پرانے فوٹو تلاش کررہی ہے تاکہوہ ان فوٹوؤں کے ذریعہ جیل میں اپنے باپ کو پہچآن سکے۔......./169